Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مچھلیاں بیماریوں سے پاک ہیں

ریاض.... وزارت ماحولیات ، پانی و زراعت میں ریسرچ سنٹر کے سربراہ انجینیئر نبیل فیتا نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سمندروں میں پائی جانیوالی مچھلیاں بیماریوں سے پاک ہیں۔ انہو ںنے کہا کہ خلیج کے مختلف ممالک میں مچھلیاں مخصوص بیماریوں سے متاثر ہیں۔ ریسرچ سنٹر نے بحیرہ احمر اور خلیج عربی کے ساحلوں کے علاوہ سعودی عرب کے علاقائی سمندر کا جائزہ لیا ہے او راطمینان کر لیا ہے کہ یہاں پائی جانیوالی مچھلیاں مخصوص بیماریوں سے پاک ہیں۔

شیئر: