فرید احمد گذشتہ 25 سالوں سے اسلام آباد میں بطور ٹرک آرٹسٹ کام کر رہے ہیں۔ 1997 میں ملکہ الزبتھ پاکستان کے دورے پر آئیں تو ان کو تحفے میں دیے جانے والے ٹرک ماڈل پر بھی فرید کا آرٹ ورک تھا۔ اسلام آباد کے لوک ورثے سے دیکھیے حذیفہ راٹھور کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو