سعودی عرب کے ریاض ریجن میں شہری دفاع کی امدادی ٹیموں نے ایک غیر آباد گہرے کنویں میں گرنے والے مقامی شہری کو بحفاظت نکال لیا۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق شہری دفاع نے ٹوئٹر پر بیان میں بتایا کہ’ وادی الدواسر کے غیر آباد گہرے کنویں میں مقامی شہری حادثاتی طور پر گر گیا تھا۔‘
أنقذ مدني #وادي_الدواسر مواطنًا سقط في بئر ، تم إخراجه ونقل للمستشفى لتلقي الرعاية الطبية. pic.twitter.com/f5kBAZOhNs
— الدفاع المدني السعودي (@SaudiDCD) December 16, 2022