Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

او آئی سی ہمارے دل کے بہت قریب ہے: اعظم نذیر تارڑ

جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی دو روزہ کانفرنس میں پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے شرکت کی اور اس کے بعد کمیونٹی ممبران سے ملاقات کی۔ اس انٹرویو میں مزید دیکھیں کہ انہوں نے اپنے دورے کے حوالے سے کیا کہا۔

شیئر: