متحدہ عرب امارات میں سنیچر31 دسمبر کو جنوری 2023 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نئےنرخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ دسمبر کے مقابلے میں کمی کی گئی ہے۔
فیول پرائس کمیٹی کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔
امارات الیوم کے مطابق پٹرول سپر 98 جنوری میں 2.78 درہم فی لٹر ملے گا۔ دسمبر میں اس کی قیمت 3.30 درہم فی لٹر تھی۔
أسعار الوقود الشهرية: أسعار الوقود لشهر يناير 2023 وفقاً للجنة متابعة أسعار الجازولين والديزل في #الإمارات
⛽ Monthly Fuel Price Announcement:
January 2023 fuel prices released by the #UAE Fuel Price Follow-up Committee pic.twitter.com/VX7ANPJAyl— Emarat (امارات) (@EmaratOfficial) December 30, 2022