Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عربی نسل کے گھوڑے، ’یہ ورزش سے خوش رہتے ہیں‘

کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری جانوروں کی نمائش میں عربی نسل کا گھوڑا حاضرین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ گھوڑوں کا شوق رکھنے والے مدثر علی بتاتے ہیں کہ گھوڑے پالنے کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: