Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرسٹیانو رونالڈو کا مرسول پارک سٹیڈیم آمد کے موقع پر شاندار استقبال

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کے بعد باضابطہ طور پر سعودی کلب کے فٹبال سٹار کے طور پر خود کو پیش کیا ہے۔ ریاض میں مرسول پارک سٹیڈیم میں آمد کے موقع پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: