Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا ’ہائی ٹیک‘ تکیے سے خراٹوں کو روکنا ممکن ہے؟

اگر آپ نیند میں خراٹے لیتے ہیں یا کسی کے خراٹوں کی وجہ سے آپ پُرسکون ہو کر نہیں سو سکتے تو ٹیکنالوجی نے اس مسئلے کا حل نکال لیا ہے۔ ہائی ٹیک تکیے سے کس طرح خراٹوں کو روکا جا سکتا ہے دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: