Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’دل والے دُلہنیا لے جائیں گے‘ کے ہٹ ڈائیلاگز کے پیچھے کون؟

انڈیا کی معروف اور سپر ہٹ فلموں کے ڈائیلاگ رائٹر اور ڈرامہ نگار جاوید صدیقی کا کہنا ہے کہ فلم ’دل والے دلُہنیا لے جائیں گے‘ کے ڈائیلاگ توقعات سے بڑھ کر ہٹ ہوئے۔ فلم میں انہوں نے کاجول کو ’سینوریٹا‘ کا نام کیوں دیا تھا ان کا دلچسپ جواب جانیے زین علی کے اس انٹرویو میں

شیئر: