پیرس سینٹ جرمین کی فٹ بال ٹیم ریاض پہنچ گئی جمعرات 19 جنوری 2023 14:52 پیرس سینٹ جرمین کی فٹ بال ٹیم ریاض پہنچ گئی ہے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل شیخ نے استقبال کیا ہے ۔ واضح رہے کہ ریاض سیزن کپ کے تحت پیرس سینٹ جرمین کا مقابلہ الہلال اور النصر کے سٹار کھلاڑیوں سے ہو گا۔ فٹبال النصر الہلال ریاض کپ اردونیوز urdu news پیرس سینٹ جرمین شیئر: واپس اوپر جائیں