Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترنول کی ہیوی مشینری، ’یہ سکریپ ہمارے لیے سونا ہے‘

اسلام آباد کے علاقے ترنول میں جی ٹی روڈ سے گزریں تو سڑک کے دونوں اطراف آپ کو ہیوی مشینری کے قبرستان نظر آئیں گے مگر دراصل یہ سکریپ ہی یہاں کے کاروباری افراد کے لیے سونا ہے۔ عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: