Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سافٹ ڈرنکس میں استعمال ہونے والی ’گم عربی‘ کی کاشت مشکل کیوں؟

سوڈان کے خشک اور بنجر علاقوں میں کسان ببول کے درختوں پر ’گم عربی‘ یا گوند کی کاشت کرتے ہیں۔ یہ گوند سافٹ ڈرنکس اور دوا سازی میں استعمال ہوتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: