Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں کشتی الٹنے سے 25 طلبہ ڈوب گئے، 10 ہلاکتوں کی تصدیق

0 seconds of 28 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:28
00:28
 
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ایک کشتی ڈیم میں الٹنے سے مدرسے سے 25 طلبہ ڈوب گئے ہیں۔
یہ واقعہ اتوار کو کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں پیش آیا۔ ضلعی انتظامیہ نے اب تک 10 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
دوسری جانب پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مزید لاپتا افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
قبل ازیں ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا تھا کہ ’کشتی پر 25 سوار تھے 13 کو نکال لیا گیا ہے جن میں 7 کی حالت نازک ہے، انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اس وقت 12 افراد کی تلاش جاری ہے۔‘

شیئر: