پشاور دھماکہ: پولیس لائنز کے آس پاس کون سی اہم عمارتیں ہیں؟ منگل 31 جنوری 2023 18:26 پشاور پولیس لائنز میں دھماکے والی جگہ کے آس پاس ہائی کورٹ، ڈپٹی کمشنر آفس اور سول سیکریٹریٹ سمیت کئی اہم عمارتیں ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ پشاور دھماکہ نقشہ عمارتیں اردو نیوز urdu news ہائی کورٹ پشاور پولیس لائن کی مسجد میں دھماکہ شیئر: واپس اوپر جائیں