Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 205.93 ریال رہی (فوٹو، ٹوئٹر)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 2 فروری 2023 کو سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 205.93 ریال تک رہی۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا  235.34 ریال، 22 قیراط ایک گرام 215.73 ریال اور18 قیراط ایک گرام  176.5 ریال میں فروخت کیا گیا۔ 
21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 1976.89 ریال رہی جبکہ  22 قیراط والی گنی کی قیمت 2071.03 اور 24 قیراط کی ایک گرام والی گنی کی قیمت 22.59.30 ریال ریکارڈ کی گئی۔ 

شیئر: