زمین کے نیچے پلیٹس کی حرکت زلزلے کا سبب کیسے بنتی ہے؟
زمین کے نیچے پلیٹس کی حرکت زلزلے کا سبب کیسے بنتی ہے؟
منگل 7 فروری 2023 14:39
زمین کی بیرونی سطح مختلف تہوں سے بنتی ہے جنہیں پلیٹس بھی کہا جاتا ہے۔ کبھی کبھار یہ حرکت بڑے زلزلے کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔