Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خاتون کو دھمکی دینے والا ایشیائی گرفتار

ریاض..... یہاں ادارہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے ترجمان شیخ محمد الصبر نے اعلان کیا ہے کہ مقامی خاتون کے ساتھ زیادتی کرکے اسے دھمکانے والے ایشیائی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایشیائی ڈرائیور نے سعودی خاتون سے رقم طلب کی تھی اور مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں اس کی نامناسب تصاویر نیٹ پر جاری کرنے کی دھمکی دی تھی۔

شیئر: