امریکہ میں پھولوں کی ڈیلیوری کے لیے کتوں کا استعمال
امریکہ میں پھولوں کی ڈیلیوری کے لیے کتوں کا استعمال
منگل 14 فروری 2023 7:24
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک پھولوں کی دکان کی مالکہ نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے گھروں میں پھولوں کی ڈیلیوری کے دوران کتوں کی مدد لینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں