بیٹری پر چلنے والی چار پہیوں کی بائیک جو منفرد اور ’سستی‘ بھی
بیٹری پر چلنے والی چار پہیوں کی بائیک جو منفرد اور ’سستی‘ بھی
ہفتہ 4 مارچ 2023 6:08
نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے طلبہ منفرد ڈیزائن کے رکشے اور الیکٹرک گاڑیاں ڈیزائن کر رہے ہیں۔ طلبہ کو امید ہے کہ ان سے لوگوں کو سفر کی معیاری سہولیات دستیاب ہوں گی۔ جانیے کامران ساقی کی اس ویڈیو رپورٹ میں