سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے سنیچر کو ریاض میں جمہوریہ موزمبیق کے صدر فلپ نیوسی کا خیر مقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسیی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور موزمبیق کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے پہلووں کا جائزہ لیا گیا۔
#فيديو | سمو #ولي_العهد يستقبل فخامة رئيس جمهورية #موزمبيق ويستعرضان أوجه العلاقات الثنائية بين البلدين، وآفاق التعاون المشترك والسبل الكفيلة بتطويره وتعزيزه، والمسائل ذات الاهتمام المشترك.#واس pic.twitter.com/AyN7bYtTRJ
— واس الأخبار الملكية (@spagov) March 4, 2023