پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 277.92 روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
سعودی عرب میں سنیچر کو بھی سونے کے نرخوں میں اضافہNode ID: 747831
-
اتوار 05 مارچ 2023 کو سعودی ریال کا ریٹNode ID: 748096
خیال رہے کہ گذشتہ پانچ دنوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی مجموعی قیمت میں 11روپے 86 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔