Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’منفرد تجربہ رہا‘، قطر میں جیت کر آنے والے لیاری کے فٹبالر

 کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے بچوں کی ٹیم نے قطر کا دورہ کیا اور فٹبال ٹارنامنٹ میں نمایاں کارکردگی پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ بچوں کا کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے  ایک منفرد تجربہ تھا۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: