عالمی مقابلے میں گولڈ میڈلز جیتنے والی پاکستانی ’کراٹے گرلز‘
عالمی مقابلے میں گولڈ میڈلز جیتنے والی پاکستانی ’کراٹے گرلز‘
جمعرات 16 مارچ 2023 6:36
سری لنکا میں 25 ویں انٹرنیشنل کراٹے چیمپیئن شپ میں پاکستان نے تین گولڈ اور ایک سلور کا تمغہ اپنے نام کیا۔ دلچسپ بات یہ کہ تینوں گولڈ میڈلز لڑکیوں نے حاصل کیے ہیں۔ ملک کا نام روشن کرنے والی ان ’کراٹے گرلز‘ سے زین علی آپ کو ملوا رہے ہیں۔