خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں قاتلانہ حملے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور تحصیل حویلیاں کے چیئرمین عاطف منصف خان سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سنیچر کو حویلیاں تحصیل کے چیئرمین عاطف منصف خان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں عاطف سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھیں
-
لائیو: عدالتوں میں بلانے کا مقصد مجھے قتل کرنا ہے، عمران خانNode ID: 751771