مسجد نبوی میں افطار دستر خوان پر مختلف ممالک کے زائرین
مسجد نبوی میں افطار دستر خوان پر مختلف ممالک کے زائرین
جمعہ 24 مارچ 2023 16:21
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں لاکھوں فرزندان کےلیے افطار دستر خوان کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ مسجد نبوی میں افطار دستر خوان کے مناظر جہاں مختلف اقوام و ممالک سے تعلق رکھنے والے زائرین موجود ہیں ۔