Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غریب کے لیے لکڑی کی ریڑھی خریدنا بھی مشکل

لکڑی کی ریڑھی غریب کے لیے ذریعہ معاش ہے مگر مہنگائی نے اب اس کی قیمت بھی دگنی کر دی ہے۔ کاریگروں کے مطابق جو ریڑھی پہلے سات ہزار کی تیار ہوتی تھی اب 15 سے 16 ہزار میں بن رہی ہے۔ مزید تفصیلات فیاض احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: