نایاب گلابی ہیرا جس کو تراشنے میں ’چھ ماہ‘ لگے جمعہ 31 مارچ 2023 9:29 امریکی شہر نیویارک میں گلابی رنگ کا ایک نایاب ہیرا نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا جس کی مالیت 35 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس رپورٹ میں نایاب ہیرا پنک ہیرا گلابی ہیرا نیویارک نیلامی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں