Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف روڈ پر ٹریفک حادثہ، 6 ہلاک، ایک زخمی

 باحہ طائف روڈ پر طربہ جانے والی گاڑیاں ٹکرا گئیں ( فوٹو: عاجل)
سعودی عرب میں طائف روڈ پر اتوار کو ٹریفک حادثے میں چھ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا، زخمی کی حالت نازک ہے۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق باحہ طائف روڈ پر طربہ جانے والی گاڑیاں ٹکرا گئیں۔
ٹریفک اہلکار اور روڈ سیکیورٹی فورس کے افسران حادثے کے حوالے سے ضروری کارروائی کررہے ہیں۔

شیئر: