Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میل وارمز کی فارمنگ: ایسا کاروبار جس میں ’منافع ہی منافع‘

پرندوں کے لیے آرگینک فیڈ بنانے کے لیے جب مارکیٹ میں ڈھونڈنے کے باوجود میل وارمز نہیں ملے تو لاہور کے رہائشی عمر علی نے خود ہی فارمنگ کا آغاز کر دیا۔ یہ کاروبار کیسے انہیں منافع دے رہا ہے جانیے حذیفہ راٹھور کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: