شام میں گلاب کی کاشت، ’کانٹے چُبھتے ہیں لیکن صبر کرتی ہوں‘
شام میں گلاب کی کاشت، ’کانٹے چُبھتے ہیں لیکن صبر کرتی ہوں‘
بدھ 10 مئی 2023 7:35
شام کے جنگ زدہ شہر ادلب میں گزشتہ چند سالوں سے گلاب کے پھولوں کی کاشت کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ گلاب پرفیوم اور عطر بنانے کے علاوہ کاسمیٹکس میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف کی ویڈیو