Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پہلی بار پینا اچھا تجربہ رہا‘، کراچی کا تربوز شربت

کراچی کے علاقے واٹر پمپ میں سڑک کنارے تربوز کے شربت کا سٹال لوگوں میں بہت مشہور ہے۔ سٹال کے مالک کا کہنا ہے کہ وہ 27 برس سے یہاں کام کر رہے ہیں۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: