اسلام آباد میں ہونے والی ایکسپو کے حوالے سے ریاض میں تقریب منعقد
Error message
Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).
اسلام آباد میں ہونے والی ایکسپو کے حوالے سے ریاض میں تقریب منعقد
پیر 22 مئی 2023 16:00
اسلام آباد میں ہونے والی ایکسپو نمائش کے حوالے سے ریاض میں انویسٹرزفورم کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ پاکستانی کاروباری افراد سمیت سفارتخانہ پاکستان کے افسران بھی شریک تھے ۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ