وڈیو : ریاض برقی قمقموں سے مزین
ریاض: اسلامی سربراہ کانفرنس اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد کے موقع پر دار الحکومت ریاض کی مشہور شاہراہوں کو رنگ برنگی قمقموں اور کانفرنس کے شرکاءممالک کے پرچموں سے سجایا گیاہے۔ ریاض کانفرنس ویب سائٹ نے مختلف مقامات وڈیو جاری ہے۔