جاپان میں سبزی والی ڈشز کا فروغ، نئے نئے ریستوران کھلنے لگے
جاپان میں سبزی والی ڈشز کا فروغ، نئے نئے ریستوران کھلنے لگے
جمعرات 8 جون 2023 8:57
جاپان کی مشہور زمانہ ڈش سوشی کے لیے ملک کے ہر حصے میں ریستوران موجود ہیں تاہم اب وہاں سبزی خوروں کے لیے بھی خاص ریستوران کھولے گئے ہیں جہاں مختلف اقسام کے کھانے دستیاب ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں