غزہ کی مویشی منڈی جہاں قربانی کے جانور تو ہیں لیکن خریدار نظر نہیں آ رہے
غزہ کی مویشی منڈی جہاں قربانی کے جانور تو ہیں لیکن خریدار نظر نہیں آ رہے
ہفتہ 24 جون 2023 6:38
فلسطین کے شہر غزہ میں قربانی کے جانور خریدنے کے لیے لوگ منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں تاہم گزشتہ سال کے مقابلے میں اس مرتبہ قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو