حج 2023 کے تیسرے مرحلے میں حجاج کرام نے رمی کی جس کا سلسلہ تقریبا سارا دن جاری رہا۔
ایام تشریق کے پہلے دن رمی کے دوران کسی قسم کی ہنگامی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ حجاج کے لیے بہترین حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔
رمی کے پہلے دن کی تصویری جھلکیاں ملاحضہ کریں اردونیوز کے فوٹو گرافر’علی خمج ‘ نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیں ۔