Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج 2023 : منی کی عارضی خیمہ بستی میں سہولتیں اور رہنمائی: تصویری جھلکیاں

حجاج کی سہولت کے لیے تمام سرکاری ادارے مشترکہ آپریشن میں شریک ہیں(فوٹو، اردونیوز)
حج 2023 کا آغاز ہو چکا ہے۔ دنیا بھرسے آنے والے لاکھوں فرزندان اسلام نے 8 ذوالحجہ 1444 ہجری کا دن منی کی عارضی خیمہ بستی میں قیام کیا۔
ان یادگار لمحات کو اردونیوز کے فوٹوگرافر’علی خمج‘ اور’محمد المانع‘ کے کیمروں نے محفوظ کیےـ 

منی میں حجاج کی سہولت کے لیے جگہ جگہ واٹرکولرز موجود ہیں(فوٹو، اردونیوز)


مشاعرمقدسہ میں سکاؤٹس کا کردار انتہائی اہم ہے(فوٹو، اردونیوز)


پیدل چلنے کے لیے مخصوص راستوں کو یک طرفہ کیا گیا ہے(فوٹو، اردونیوز)


سیکیورٹی اہلکار حجاج کی رہنمائی کےلیے جگہ جگہ موجود ہیں(فوٹو، اردونیوز)


اس برس مشاعرمقدسہ میں غیرمعمولی انتظامات دیکھنے میں آئے (فوٹو، اردونیوز)


منی میں ایک جیسے خیموں کی وجہ سے حجاج کی رہنمائی کے لیے نقشے لگائے گئے ہیں(فوٹو، اردونیوز)

 

شیئر: