پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف جن کے والد نے ’گاڑی بیچ کر‘ بیٹے کا خواب پورا کیا
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف جن کے والد نے ’گاڑی بیچ کر‘ بیٹے کا خواب پورا کیا
منگل 11 جولائی 2023 6:22
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف رواں سال دنیا کی تمام 14 بلند ترین پہاڑی چوٹیاں شر کر کے کم عمر ترین کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔ اپنی مہم جوئی کے اس شوق کے حوالے سے شہروز کاشف کا کیا کہنا ہے جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔