سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت ‘پی ٹی آئی پارلیمنیٹیرینز ‘ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
پرویز خٹک نے پیر کو پشاور کے ایک شادی ہال میں ایک اجلاس میں نئی جماعت کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں
-
پرویز خٹک نے کن رہنماؤں کو پی ٹی آئی چھوڑنے کا مشورہ دیا؟Node ID: 774751
-
عمران خان کا نواز شریف کو مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنجNode ID: 779241