Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیر 17 جولائی کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 67 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 279.26 روپے ہو گئی ہے۔
پیر کو پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74.43 اماراتی درہم 76.03، بحرینی دینار 740.83، عمانی ریال 725.36، کویتی دینار 911.51 اور قطری ریال کی قیمت 76.62 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں پیر کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 اور قیمت فروخت 285.5 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید  74.2اور قیمت فروخت 75 جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 77.1 اور قیمت فروخت 78 روپے رہی۔

شیئر: