Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

21 قیراط ایک گرام سونا 206.11 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 16 جولائی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی استحکام رہا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 206.11 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔  سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 206.14 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 235.59 ریال، 22 قیراط ایک گرام 215.95 اور18 قیراط 176.69 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,078.92 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,073.15 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,261.62 ریال اور ایک کلوگرام سونا 237,234.27 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: