Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد نے جی سی سی مشاورتی سربراہ کانفرنس کی صدارت کی 

ولی عہد نے کانفرنس ہال آنے پر جی سی سی کے رہنماوں کا استقبال کیا (فوٹو: ایس پی اے)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو جدہ میں خلیجی تعاون کونسل جی سی سی ممالک کی 18 ویں مشاورتی سربراہ کانفرنس کی صدارت کی ہے۔  
سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد نے مشاورتی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے کانفرنس ہال آنے پر جی سی سی کے رہنماوں کا استقبال کیا۔ 

شیئر: