طوفانی بارشوں کے بعد طغیانی، چترال میں سڑکوں اور پُلوں کو نقصان
ہفتہ 22 جولائی 2023 12:22
چترال کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے بعد پہاڑوں سے آںے والے سیلابی ریلے نے آبادی کو نقصان پہنچایا ہے۔ اپر اور لوئر چترال میں کئی رابطہ سڑکوں اور پُلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ