ویڈیو: امریکی خاتون نے پہلی بار سعودی شادی میں کیا دیکھا؟
ویڈیو: امریکی خاتون نے پہلی بار سعودی شادی میں کیا دیکھا؟
اتوار 30 جولائی 2023 12:43
سعودی عرب آنے والی ایک امریکی خاتون نے پہلی بار کسی سعودی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں سعودی شادی کی ان خوبیوں کا تذکرہ کیا جو انہیں اچھی لگیں ۔