Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کی بلند ترین چوٹیاں کم ترین وقت میں سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما

ناروے کی کرسٹن ہریلا پہلی خاتون کوہ پیما ہیں جنہوں نے دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں کم ترین وقت میں سر کی ہیں۔ کرسٹن ہاریلا چاہتی ہیں کہ خواتین کوہ پیماؤں کو بھی مردوں کے برابر مواقع اور سہولیات حاصل ہوں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: