موسم گرما میں کویت کی شاہراہیں اور پارکس ویرانی کا منظر پیش کرنے لگتے ہیں جبکہ بازاروں کی رونقیں بھی ماند پڑ جاتی ہیں۔ موسم گرما میں درجہ حرارت 55 ڈگری سیلسیس تک پہنچ جاتا ہے، ایسے میں اندر رہنا ہی بہتر سمجھا جاتا ہے۔ کویت سے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ