Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ناقابلِ برداشت درجہ حرارت، بغداد کے چڑیا گھر میں جانوروں کے لیے بھی اے سی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس سے صرف انسان ہی نہیں چڑیا گھر میں رہنے والے جانور بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: