ورکر کیمپ میں پاکستان کا جشن آزادی منایا گیا منگل 15 اگست 2023 12:24 جدہ کے ورکرکیمپ میں پاکستان کا 76 واں جشن آزادی منایا گیا۔ کمپنی ورکروں نے ملی نغمے گائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ مزید دیکھیں اردو نیوز کی اس ویڈیو میں ۔۔۔ جشن آزادی جوش و خروش اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں