پاکستان کے قونصل جنرل کی رہائش گاہ پر جشن آزادی پروگرام
پاکستان کے قونصل جنرل کی رہائش گاہ پر جشن آزادی پروگرام
بدھ 16 اگست 2023 18:13
جدہ میں قونصل جنرل کی رہائش پر پاکستان کی جشن آزادی کو جوش و خروش سے منایا گیا۔ تقریب میں پاکستانیوں سمیت سعودی شہریوں نے بھی شرکت کی۔ مزید تفصیلات دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔