انڈیا: نظریاتی فلموں کے ٹکٹ مفت میں تقسیم، ’بی جے پی نیا بیانیہ بنانا چاہتی ہے‘
انڈیا: نظریاتی فلموں کے ٹکٹ مفت میں تقسیم، ’بی جے پی نیا بیانیہ بنانا چاہتی ہے‘
جمعرات 17 اگست 2023 8:23
انڈیا میں ’کشمیر فائلز‘ اور ’کیرالہ سٹوری‘ جیسی فلموں کے ٹکٹ شائقین کو مفت بانٹے گئے ہیں جس کا مقصد فلم ناقدین کے مطابق بی جے پی کے حق میں مہم چلانا ہے۔ عام انتخابات سے پہلے بالی وڈ انڈسٹری میں پروپیگنڈہ فلمیں بنانے کی مثال ماضی میں بھی ملتی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ